تازہ ترینتحریکخبریں

چھ سے آٹھ ہفتوں میں عام انتخابات ہو سکتے ہیں ، تیاری کریں: عمران خان

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں کہا ہے کہ 6 سے 8 ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے۔

لاہور میں عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں عمران خان نے ارکان اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا۔

پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھاکہ 6 سے 8 ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا انعقاد سکتا ہے لہٰذا ارکان اسمبلی اورپارٹی تنظیمیں انتخابات کی تیاری کریں۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے ڈاکٹریاسمین راشدکو دو ہفتوں میں تنظیم سازی مکمل کرنےکاٹاسک دیا اور کہا کہ جن لوگوں نے ہمارے ساتھ دو نمبری کی، کسی کا نام نہیں لیناچاہتا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button