تازہ ترینخبریںپاکستان

آزاد کشمیر، بارشوں کے باعث مکان گرنے سے 7 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی تائی منڈھول میں شدید بارشوں کے باعث کچا مکان گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور بچے شامل ہیں۔

دوسری طرف بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کے بعد دریائے پونچھ میں کوٹلی آزاد کشمیر کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کے بعد انتظامیہ کو ہائی الرٹ کرکے مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button