تازہ ترینخبریںپاکستان

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے  منائی جارہی ہے، مساجد اور کھلے میدانوں میں نماز کے اجتماعات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی اج رہی ہے۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد، عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے جا رہے ہیں۔

نماز عید کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اورخوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ جس کے بعد اہل اسلام نے ایک دوسرے سے گلے مل کر باہمی رنجشوں کو بھلا کو عید سعید کی مبارک باد پیش کی۔
عیدالفطر کے موقع پر کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت اقدامات کیے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button