
اہم واقعات
3 اپریل کے اہم واقعات
واقعات
1922ء – جوزف استالن روس کے سربراہ بن گئے۔
1941ء – نازی جرمنی اور ہہنگری کی افواج نے یوگوسلاویہ کا پرچمیوگوسلاویہ پر حملہ کر دیا۔
1948ء – امریکی صدر ہیری ٹرومین نے مارشل منصوبہ پر دستخط کر دیے۔
1986 آئی بی ایم نے پہلا لیپ ٹاپ کمپیوٹر متعارف کرایا ۔
ولادت
1924ء – مارلن برانڈو، امریکی اداکار
1930ء – ہلمٹ کول، ڈوئچ چانسلر
1958ء – ایلک بالڈون، امریکی اداکار
1961ء – ایڈی مرفی، امریکی اداکار
1965ء – نازیہ حسن، پاکستانی گلوکارہ
وفات
1287ء – پوپ ہونوریس چہارم