Uncategorized

ٹی 20: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

ٹی 20ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5وکٹوں سے ہرادیا
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے مختصر فارمیٹ کی کرکٹ کے 15ویں میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کے خلاف مقررہ 20اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 171رنز بنائے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محمدنعیم نے سب سے زیادہ 62رنز کی اننگز کھیلی جبکہ مشفق الرحیم نے ناقابل شکست 57رنز بنائے۔
سری لنکا نے 172رنزکا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر 18اعشاریہ 5اوورز میں حاصل کرلیا،چاریتھ اسالنکا نے سب سے زیادہ 80رنز کی اننگز کھیلی جبکہ بھانوکا راجہ پاکسا نے 53سکور بنائ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button