Uncategorized

10 اوورز میں پاکستانی باولرز نے بھارت کی مت ماردی، 60 رنز 3 آوٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی بیٹنگ لائن پاکستانی بولنگ کے خلاف مشکلات کا شکار ہے۔ پاکستان نے 10 اوورز تک بھارت کو باندھ کر کھلایا ہے اور بھارت کے صرف 7
60 رنز ہی بن پائے اور اس کے تین کھلاڑی بھی پویلین میں لوٹ چکے ہیں.
بھارت کی جانب سے کے ایل راہل اور روہت شرما نے اننگز کا آغاز کیا تاہم شاہین آفریدی نے پہلے اوور میں روہت شرما کو کھاتہ کھولے بغیر پویلین واپس بھیجا اور اپنے دوسرے اوور میں راہول کو بھی صرف 3 رنز پر بولڈ کردیا۔
ویرات کوہلی نے سوریا کمار یادو کے ساتھ ملکر اسکور بورڈ کو آگے بڑھانا شروع کیا تاہم محمد رضوان نے حسن علی کی گیند پر 11 رنز بنانے والے یادوو کا شاندار کیچ پکڑ کر انہیں پویلین بھیج دیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button