Uncategorized

وکٹ کیپر محمد رضوان کےٹی 20 کرکٹ میں 100 کیچز مکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 100 کیچز مکمل کرلیے.
آج کے میچ سے قبل ان کو 100 کیچ مکمل کرنے کے لیے مزید ایک کیچ کی ضرورت تھی۔انہوں نے 100واں کیچ سوریا کمار یادیو کا
پکڑا،سوریا کمار یادیو کی وکٹ حسن علی نے حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button