Uncategorized

پہلی فتح ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا پاکستان نے بیٹنگ پر باولنگ کو ترجیح دی اور بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے کا ٹاس قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستان کی جانب سے حیدر علی کو پلینگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button