Uncategorized
17ویں برجر کرکٹ چیمپین شپ 2025کی ا ختتامی تقریب

ٞ17ویں برجر کرکٹ چیمپین شپ 2025کی ا ختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایم ڈی ڈاکٹر محمو د احمد ،سی او او ظفرقد اوائی ،ہیڈ آ ف ایچ آ ر سعد یہ اورنگز یب ،جنر ل منجیر خا ور نا صر ،جنر ل منجیر ٹیکنیلکل ایس ایم خو ر شید انعا م ،ڈویثر نل منجیر عطا الر حمن ،جنر ل منیجر اینڈ سی ایف او نعما ن افضل ،بز نس ہیڈ لا ئیڈ بز نس اینڈ بی آ ر ایس طا ہر علی بنگش ،سنیئر ڈیپا ر ٹمنٹ منجیر ایڈ منسٹیر یشن میجر خا لد حسین نے کثیر تعد اد میں شرکت کی ۔
اس مو قع پر تما م ٹیمو ں کے سپو ر ٹر ز مو جو د تھے ۔تما م کھلا ڑ یو ں نے محنت کے سا تھ کر کٹ کھیلی ۔ میچ کے دوران ا چھی کارکردگی پرکھلاڑیوں نے شائقین سے خوب داد وصول کی ۔
تقریب کے اختتام پر اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو میڈل بھی دئے گے۔