اہم واقعات

15 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1987ء – قاضی حسین احمد پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت، جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہوئے۔
1990ء – روسی صدر میکائیل گوربا چوف کوامن کا نوبل انعام دیا گیا
1970ء – جمال عبد الناصر کی جگہ انور سادات مصر کے صدر منتخب ہوئے
1944ء – وارسا کی جنگ شروع ہوئی
1878ء – امریکی شہر نیویارک میں ایڈیسن الیکٹر ک لائٹ کمپنی وجود میں آئی

ولادت

1947ء – عبد الرحمن السمیط، نامور کویتی مبلغ اسلام اور طبیب (پیدائش: 15 اگست 2015ء)
1987 – منٹھار رائے جیسانی پاکستانی سماجی کارکن

وفات

2011ء – پاکستان کے ممتاز افسانہ، ڈراما اور ناول نگار منشا یاد اسلام آباد میں انتقال کر گئے

تعطیلات و تہوار

سفید چھڑی کا دن بصارت کا عالمی دن
دیہی خواتین کا عالمی دن
ہاتھ دھونے کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button