تازہ ترینخبریںسپورٹس

بابر ایک اور ریکارڈ میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو ایک اور ریکارڈ میں پیچھے چھوڑ دیا۔

کپتان بابر اعظم 2018 کے آغاز سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

بابر اعظم نے یہ کارنامہ نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 74 رنز بنانے کے بعد انجام دیا۔کپتان بابر نے 2018 سے اب تک 7623 رنز بنائے ہیں جبکہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے 7472 رنز بنائے۔

انگلینڈ کے جو روٹ 7255 رنز کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button