انتخاباتتازہ ترینخبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے کس کا پلڑہ بھاری؟ نمبر گیم سامنے آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے نمبر گیم سامنے آگئی، پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے 187 ممبران جبکہ ن لیگ کے پاس 177 ممبران ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے کس کا پلڑہ بھاری ہے ، اس حوالے سے نمبر گیم سامنے آگئی

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 178اور ق لیگ کے 10 ممبران ہیں جبکہ ن لیگ کے 165 اور پیپلز پارٹی کے 7ممبران ہیں۔

ن لیگ کے حمایت میں 4آزادارکان اور راہ حق پارٹی ایک ممبر بھی ہے تاہم ایک آزاد رکن سیدرفیع الدین نے کسی کی حمایت کافیصلہ نہیں کیا۔

آزادامیدوار چوہدری نثار اور ن لیگ کی عظمیٰ زعیم قادری کے کورونا کی وجہ سے آنے کا امکان نہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button