تازہ ترینخبریںپاکستان

فیصل شہکار آئی جی پنجاب تعینات

فیصل شاہکار کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس تعینات کردیا گیا جبکہ راؤ سردار علی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کردیا گیا۔

چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب راؤ سردار نے وفاق میں بھیجنے کی درخواست کی تھی۔

اس سے پہلے خبر سامنے آئی تھی کہ پنجاب میں حکومت کی متوقع تبدیلی کی صورت میں اہم انتظامی افسران کی تبدیلی کا بھی امکان پیدا ہوگیا

اس سے پہلے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے مزید کام کرنےسےمعذرت کرلی تھی، آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر کام کرنا مشکل ہوجائے گا

جبکہ رائو سردار علی کو آئی جی ریلوے تعینات کر دیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button