تازہ ترینخبریںکاروبار

ڈالر تاریخ میں پہلی بار 230 روپے کا ہو گیا

ملک میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 230 روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس اب سے کچھ دیر پہلے تک 269 پوائنٹس کم ہو کر 39652 کی سطح پر موجود ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار رہا، روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3 روپے اور اوپن مارکیٹ میں مزید 4 روپے بڑھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button