انتخاباتتازہ ترینخبریں

جس سے بھیک مانگیں کہتا ہے مہنگائی ہے: بھکاری ووٹر

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے جھنگ میں ایک معذور بھکاری پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔

اس موقع پر اس کا کہنا تھا کہ اب توجس سے بھیک مانگیں کہتا ہے کہ مہنگائی ہوگئی ہے۔

مذکورہ 70 سالہ معذور بھکاری ووٹر جھنگ کے پولنگ اسٹیشن نمبر 25 گورنمنٹ ہائی اسکول کوٹ سائی سنگھ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button