اہم واقعات

14 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1683ء – جنگ ویانا کے سلسلے میں عثمانیوں کی جانب سے ویانا کے محاصرے کا آغاز۔
1867ء کو سوئیڈن کے سائنس دان الفریڈ نوبل نے اپنی نئی ایجاد ” ڈائنا مائٹ” کا پہلی بار مظاہرہ کیا ۔
1933ء کو جرمنی میں نازی پارٹ کے سوا تمام سیاسی جماعتوں کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ۔
1958ء کو عراق میں جنرل عبد الکریم قاسم اور ان کے ساتھی مغربی افسروں نے فوجی انقلاب کے دوران حکمران شاہ فیصل ان کے چچا شہزادہ عبد اللہ اور وزیر اعظم نورالسعید کو ہلاک کر دیا ۔
2005ء سرحد اسمبلی نے حسبہ بل کثرت رائے سے منظور کر لیا
1987ء تائیوان میں 37سالہ مارشل لا ختم ہوا
1958ء انقلاب عراق: عراق میں عبد الکریم قاسم نے حکومت کا تختہ الٹ دیا
1953ء قائد اعظم کی جائے پیدائش وزیر مینشن کو قومی ورثہ قرار دیدیاگیا
1949ء سوویت یونین نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا
1947ء ناسازی طبیعت کے باعث قائد اعظم بلوچستان کے علاقے زیارت تشریف لے گئے

ولادت
– 1938ء – رچرڈ رسٹ، امریکی اداکار
– 1946ء – جون وڈ، آسٹریلین اداکار
– 1975ء – ٹم ہڈسن، امریکی بیس بال کھلاڑی
1606ء ہالینڈ بین الاقوامی شہرت یافتہ مصور ریمبراں کی تاریخ پیدائش [1]

وفات
– 1975ء – مدن موہن، بھارتی موسیقار

تعطیلات و تہوار
فرانس کا قومی دن۔
عراق کا یومِ جمہوریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button