تازہ ترینتحریکخبریں

یہ ہفتہ بڑا اہم ہے اور اس میں اہم فیصلے ہونے ہیں

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر پیشگوئی کی ہے کہ یہ ہفتہ بڑا اہم ہے اور اس میں اہم فیصلے ہونے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے سپریم کورٹ کی جانب سے خصوصی عدالت، ہائی پروفائل اور نیب کیسز میں تفتیشی افسران کے تبادلے روک دینے کے حکم پر  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف اپنے کیسز ٹھیک کرانے آئے ہیں، یہ ہفتہ بڑا اہم ہے اس میں اہم فیصلے ہونے ہیں۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ اس حکومت نے آتے ہی ثنااللہ عباسی کو ہٹایا، انھوں نے تمام کیسز کی فائلوں کو بھی بدلا، پراسیکیوٹرز نے عدالت میں کہا کہ ہمیں اس کیس میں دلچسپی نہیں، پچھلے   8 دن سے کہہ رہا ہوں یہ فائلیں بدل رہےہیں۔

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے، نیب پراسیکویشن اور تفتیشی ریکارڈ سیل کرنے کا بھی حکم جاری کر دیا ہے، نیز نیب اور ایف آئی اے کو حکم دیا گیا ہے کہ تا حکم ثانی وہ کوئی بھی کیس عدالتی فورم سے واپس نہ لیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button