اہم واقعات

7 مئی کے اہم واقعات

واقعات

2004ء کراچی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خود کش دھماکے سے دس افراد ہلاک اور سو زخمی ہوئے
2004ء چلی میں طلاق کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی
1920ء سوویت یونین نے جارجیا کی آزادی تسلیم کی

ولادت
1901ء – گیری کوپر، امریکی اداکار

وفات
2016ء – خرم ذکی، (صحافی اور انسانی حقوق کارکن تھے.)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button