اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

2 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1987ء – فلپائن میں آئین کا نفاذ
1966ء – 1965ءکی پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان نے کشمیر پر چھ نکاتی ایجنڈے کی تجویز دی
1957ء – پاکستانی صدر سکندر مرزا نے گدو بیراج کا سنگ بنیاد رکھا
1943ء – جنگ عظیم دوم:جرمن فوج نے اسٹالن گراڈ کے معرکے کے بعد سوویت فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
1933ء – ایڈالف ہٹلر نے جرمنی کی پارلیمنٹ توڑ دی
1878ء – یونان کا ترکی سے اعلان جنگ
1962ء – 400 سال میں پہلی بار نو میں سے آٹھ سیارے ایک قطار ہوئے

ولادت
1882ء – جیمز جوائس، آئرش ناول نگار، افسانہ نگار، شاعر
1915ء – خشونت سنگھ، بھارتی صحافی اور مصنف
1926ء – جسکا د ایستاں، فرانسیسی ماہر تعلیم اور سیاست دان
1939ء – ڈیل ٹی ۔ موٹنسن، امریکی ماہر اقتصادیات
1952ء – پارک گیئون ہائے، جنوبی کوریائی سیاست دان
1995ء – ارفع کریم، دنیا کی کم ترین پاکستانی مائیکروسافٹ سند یافتہ
2020ء – زاہد حسین بلقانی کا بیٹا شاہد خان پیدا ہوا

وفات
1448ء – ابن حجر عسقلانی، مصری قانون دان اور عالم
1907ء – دمرتی مندلیو، روسی کیمیادان
1970ء – برٹرینڈ رسل، انگریز ماہر ریاضی اور فلسفی
1980ء – ولیم ہورڈ سٹین، امریکی حیاتی کیمیا داں
2013ء – کرس کائل، امریکی فوجی اور سنائپر
2014ء – فلپ سیمور ہوف مین، امریکی اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
2016ء – انتظار حسین، اردو کے ایک ناول نگار، افسانہ نگار اور تنقید نگار تھے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button