تازہ ترینخبریںصحت

پولیس اہلکاروں کو کورونا کی زائد المیعاد ویکسین لگادی گئی!

ٹریننگ سینٹر میں زیر تربیت پولیس اہلکاروں نے خود ویڈیو بنا کر وائرل کردی۔ اہلکاروں کا مؤقف ہے کہ ویکسین پر دسمبر 2021 تک قابل استعمال ہونے کی میعاد لکھی ہے۔

ویڈیو سامنے آنے پر ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ ڈاکٹر کامران فضل نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button