سپورٹس

حسن علی کی 28 ویں سالگرہ،اہلیہ نے اہم پیغام بھی دیدیا

مایہ ناز فاسٹ باولر 28 برس کے ہو گئے . ان کی اہلیہ نے ان کی سالگرہ نہایت دھوم دھام کے ساتھ منائی .
حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے شوہر کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔
سامعہ آرزو نے سالگرہ کے لیے حسن علی کی تصاویر والا خصوصی کیک تیار کروایا۔

سامعہ نے شوہرکو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ‘آپ میری زندگی کی روشنی اور میرے لیے سب کچھ ہو’۔
اس موقع پر حسن علی اور سامعہ نے خصوصی فوٹوسیشن بھی کرایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button