Uncategorized

بارش کا توڑگھوڑا، بھارت میں عجیب کام ہوگیا

ماضی کی ہر دلعزیز سواری آج بھی کام میں آتی ہے .گھوڑے پر جنگیں لڑی گئیں.بھارت میں ڈیلیوری بوائے نے شدید بارشوں کے دوران معاشی جنگ کےلئے گھوڑوں کا استعمال شروع کر دیا
بارشوں میں جب گاڑیاں چلنے سے رہ جاتی ہیں یا موٹر سائیکل بھی فیل ہو جا تی ہے تو ایسے میں گھوڑا اپنا کام دکھاتا ہے اور کھانا پہنچانے کیلئے گھوڑے کا ہونا کسی بھی نعمت سے کم نہیں .
اس سلسلے میں ایک ویڈیو بھی بنائی گئی جو سوشل میڈیا پو وائرل ہو گئی اور لوگ خدمت کے اس جذبے کو سراہا کہ تیز بارش میں جب کوئی بھی باہر نہیں نکلتا تو دیلیوری بوائے لوگوں کی خدمت کےلئے
کوشاں ہے .

ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔ صارفین نے ویڈیو دیکھنے کے بعد مختلف ریمارکس بھی دئیے جس میں حوصلے و ہمت کی تعریف ہی کی گئی ہے اور گھوڑے کو شاہی سواری کہا گیا ہے .
۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button