تازہ ترینتحریکخبریں

چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ کو پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کہا ہے کہ چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ کو پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ممبر الیکشن کمیشن کو پیپلز پارٹی کی کامیابی پر بہت مبارک ، آپ کی شبانہ روز کوششوں کے بغیر یہ ممکن نہ تھا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ کوئی شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button