تازہ ترینخبریںپاکستان

ق لیگ اپنا علیحدہ تشخص برقرار رکھے گی، ترجمان ق لیگ

مرکزی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق غلام مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ ق لیگ اپنا علیحدہ تشخص برقرار رکھے گی۔

ترجمان مسلم لیگ ق غلام مصطفیٰ ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کسی دوسری جماعت میں ضم ہونے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ انفرادی حیثیت میں جو جہاں جانا چاہے اس کا حق ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ق لیگ نے کہا کہ چوہدری شجاعت کا کردار کسی شخصیت اور جماعت کی مقبولیت کا محتاج نہیں۔ عمران کی محبت میں دیوانے جہانگیر ترین، علیم خان سے کیا گیا سلوک نہ بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button