تازہ ترینتحریکخبریں

طالبان خیبرپختونخوا میں حملے اور کارروائیاں کر رہے ہیں ، بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ طالبان خیبرپختونخوا میں حملے اور کارروائیاں کر رہے ہیں۔

 ترجمان کے پی حکومت نے کہا کہ سیز فائر سے واپسی کے اعلان کے بعد ان کی کارروائیوں میں شدت آئی ہے۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات کا عمل اگست کے بعد تعطل کا شکار ہوگیا تھا فی الحال مذاکرات بھی معطل ہیں سیز فائر بھی نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button