اہم واقعات

26 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
537ء – ایاصوفیہ مکمل ہوا۔
1911ء – "جن گن من”، قومی ترانہ بھارت، پہل بار انڈین نیشنل کانگریس کے کوکلتہ اجلاس میں گایا گیا۔
1945ء – بین الاقوامی مالیاتی فنڈ 29 ممالک کی طرف سے ایک معاہدے پر دستخط کے ساتھ آغاز کیا گیا۔
1979ء – سوویت اتحاد نے جمہوری جمہوریہ افغانستان پر ]حملہ کر دیا۔
2003ء – صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
2007ء – پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کو راولپنڈی میں ایک انتخابی اجتماع کے بعد فائرنگ اور خودکش بم دھماکے سے قتل کر دیا گیا۔
2001ء – صدر جارج بش نے چین کو مستقل تجارتی مرتبہ دینے کا اعلان کیا ۔
1949ء – پاکستان نے انڈونیشیا کو تسلیم کیا۔
1944ء – ورلڈ بینک کا قیام عمل میں آیا۔

پیدائشیں
1571ء – کپلر، جرمن ریاضی دان، ماہر فلکیات اور منجم (وفات۔ 1630)
1797ء – مرزا غالب، اردو و فارسی زبان کے بھارتی شاعر (وفات۔ 1869)
1822ء – لوئی پاسچر، فرانسیسی کیمسٹ اور ماہر خرد حیاتیات (وفات۔ 1895)
1901ء – مارلین ڈائٹرچ، امریکی اداکارہ و گلوکارہ (وفات۔ 1992)
1918ء – مصلح الدین صدیقى، پاکستانی سنی عالم دین (وفات۔ 1983ء)
1919ء – چارلس سوینی، امریکی جنرل و پائلٹ (وفات۔ 2004)
1970ء – چاینا، امریکی پیشہ ور پہلوان اور اداکارہ (وفات۔ 2016)
1971ء – سابق ناظم کراچی سید مصطفی کمال کراچی میں پیدا ہوئے۔
1965ء – بھارتی فلموں کے مشہور اداکار سلمان خان بھارت کے شہر اندور میں پیدا ہوئے۔
1939ء – معروف شاعراورادیب سحر انصاری اورنگ آباد میں پیدا ہوئے۔
1797ء – اردو اور فارسی کے شہرہ آفاق شاعر مرزا اسد اللہ غالب آگرہ میں پیدا ہوئے۔
1571ء – جرمن ماہر فلکیات اور ریاضی داں جوہانس کیپلر پیدا ہوئے۔

وفیات
1936ء – محمد عاکف ارصوی، ترکی کے شاعر اور سیاست دان (پیدائش۔ 1873)
1972ء – لسٹر پیرسن، کینیڈیائی مؤرخ اور سیاست دان، چودہویں وزیر اعظم کینیڈا، نوبل انعام یافتہ (پیدائش۔ 1897)
1978ء – حواری بومدین، الجزائر کرنل اور سیاست دان، دوسرے صدر الجیریا (پیدائش۔ 1932)
2007ء – بینظیر بھٹو، پاکستانی سرمایہ دار اور سیاست دان، گیارہویں وزیر اعظم پاکستان (پیدائش۔ 1953)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button