تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

وسیم اکرم فلم میں فواد خان کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ، اداکار فوادخان کے ساتھ فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

فوادخان نے آج انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم ‘منی بیک گارنٹی’کا پوسٹر جاری کیا،جس میں فواد کے ہمراہ وسیم اکرم کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ فلم فیصل قریشی کی پیشکش ہے ، منی بیک گارنٹی کاٹیزر 9ستمبر کو سامنے آئے گا

اس فلم میں فوادخان، وسیم اکرم،شنیرا اکرم ،میکال ذوالفقار ،عائشہ عمر،جاوید شیخ،جوہن ریمبو اور گوہر رشید بھی اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

 منی بیک گارنٹی 21 اپریل 2023 کوسنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button