تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سپہر ڈھائی بجے ہوگی۔

عمران خان کا خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے پر معافی مانگنے سے انکار، پوری عدالتی بینچ پر ہی اعتراض اٹھادیا۔

واضح رہے کہ عمران خان نے دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرانے کیلئے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button