تازہ ترینتحریکخبریں

بائیڈن سے پی ٹی آئی تعلقات ایک ملاقات میں ٹھیک ہوں گے، زلفی بخاری

پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ملاقات میں ٹھیک ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا سے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہوسکتے ہیں ۔

زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سابق صدر ٹرمپ سے عمران خان کے بڑے اچھے تعلقات تھے، ٹرمپ کے ہٹنے کے بعد میں نے ان سے بات کی تو ٹرمپ نے پوچھا کہ میرا دوست عمران خان کیسا ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button