اہم واقعات

13 جون کے اہم واقعات

واقعات

1978ءاسرائیلی فوج کا لبنان سے انخلاہوا
1956ءبرطانیہ نے باہتر سالہ قبضے کے بعدنہر سوئس مصر کے حوالے کی
1955ءسوویت یونین میں ہیرے کی پہلی کان دریافت ہوئی
1932ءبرطانیہ اور فرانس نے امن معاہدے پر دستخط کیے

وفات
2012ء –  پاکستان کے عظیم گلوکار،شہنشاہِ غزل مہدی حسن
2020,صبیحہ خانم:پاکستانی فلمی اداکارہ
2003,ملک معراج خالد,سابق وزیر اعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button