تازہ ترینخبریںپاکستان

حالیہ مردم شماری کے تحت قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع کی نشستوں میں کمی

قبائلی اضلاع (سابق فاٹا) اب مرکزی دھارے میں شامل ہے لیکن قومی اسمبلی میں اس کی نشستوں کی تعداد نصف ہوگئی ہے۔

2018 میں 25 ویں آئینی ترمیم کے بعد خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے کے لیے قومی اسمبلی میں 12 نشستیں مختص کی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی ابتدائی حلقہ بندی رپورٹ کے مطابق ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں آبادی کے تناظر میں خیبر پختونخوا کے لیے 6 سیٹیں مختص کی گئی تھیں، جس کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد 276 سے کم ہوکر 266 رہ گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button