Uncategorized

پہلا ون ڈے :پاکستان نے ٹاس جیت لیا،آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت

پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
واضح رہے کہ ون ڈے سیریز کے دیگر 2 میچز بھی لاہور میں ہی 31 مارچ اور 2 اپریل کو شیڈول ہیں۔
پاکستان کی جانب سے زاہد محمود اور محمد وسیم جونئیر ون ڈے ڈبیو کر رہے ہیں.
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹیم میں شامل نہیں وہ گھٹنے میں گیند لگنے کے باعث آرام کرینگے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button