Uncategorized

گڈ بائے پی ایس ایل

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پی ایس ایل کے سیزن 7 کو خیر آباد کہہ دیا
اس سلسلے میں شاہد آفریدی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کمر کی تکلیف اب بہت بڑھ گئی ہے ، کمر کی تکلیف کے باعث نہیں کھیل سکوں گا .
انہوں نے کہا میں پی ایس ایل کو اچھے نوٹ پر ختم کرنا چاہتا تھا، کیریئر میں سپورٹ کرنے پر فینز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ،فینز ہمیشہ میری طاقت اور فیملی کی طرح رہے ہیں، فینز کی وجہ سے آخری پی ایس ایل کھیلنا چاہ رہا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button