تازہ ترینخبریںسپورٹس

کراچی: صبح سویرے سی ویو پر خواتین کی موٹر بائیک ریلی

کراچی میں آج صبح سویرے سی ویو کے مقام پر خواتین کی موٹر بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ خواتین کی موٹر بائیک ریلی میں 400 سے زائد بائیکرز نے حصہ لیا۔

منتظمین کے مطابق موٹر بائیک ریلی کا مقصد خواتین کو خود مختار بنانا ہے۔

خواتین کی موٹر بائیک ریلی کا روٹ سی وی یو سے دو دریا تک تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button