تازہ ترینتحریکخبریں

نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا تقرری پر غور کے لیے عمران خان نے اجلاس طلب کر لیا

پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے تقرر کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے زمان پارک لاہور میں سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو نگران وزیرِ اعلیٰ کے ناموں کے لیے خط لکھنے کی منظوری دی جائے گی۔نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لیے اچھی شہرت کے حامل بیورو کریٹس، سابق جج صاحبان اور سماجی شخصیات کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔

پارٹی چیئرمین عمران خان مسلم لیگ ق سے مشاورت کے بعد 3 ناموں کی حتمی منظوری دیں گے

محکمہ بلدیات نے لکھا کہ  کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرائے جائیں ،  سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

محکمہ بلدیات سندھ کا کہنا ہے کہ متعلقہ اضلاع میں نئی حلقہ بندیوں کے تحت الیکشن کرائے جائیں گے ، ضلع دادو اس وقت بھی بارش اور سیلابی پانی سے متاثر ہے ، دادو کی تحصیل میہڑ اور تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے ۔ جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button