تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کی تقاریر، پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی لگا دی۔

پیمرا نے عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا اور ان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی لگائی ہے۔

پیمرا نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی ریکارڈڈ تقریر بھی نشر نہیں کی جاسکتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button