تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

حقیقی آزادی کے کاررواں نے سندھ سے سفر کا آغاز کردیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے کاررواں نے سندھ سے اپنے سفر کا آغاز کردیا ہے۔

انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں انشااللہ اب تک کا پاکستانیوں کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button