سیاسیات

نواز شریف کے ساتھ چین کون گیا؟

سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ روز 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔

نواز شریف چین میں گوانگزو ایگزیبیشن میں شرکت کریں گے، ان کی چین میں چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے ہے۔

نواز شریف چین میں حکومتی شخصیات اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button