اہم واقعات

5 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

2006ء – وزیر ستان کے جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان امن معاہدہ طے پایا
1997ء – مدر ٹریسا نے کلکتہ انڈیا میں ستاسی سال کی عمر میں وفات پائی
1991ء – نیلسن منڈیلا کو ساؤتھ افریقی نیشنل کانگریس کا صدر منتخب کیا گیا
1990ء – خلیجی جنگ : پچیس ہزار پاکستانیوں کی کویت سے وطن واپسی
1978ء – کیمپ ڈیوڈ میں مشرقِ وسطی امن مذاکرات
1977ء – مولانا مفتی محمود نے قصوری قتل کیس میں بھٹو کی گرفتاری کو قانون کی حکمرانی قرار دیا
1971ء – ہندوستان کے قیام ِ بنگلہ دیش منصوبے کا انکشاف،پاکستان کا احتجاج
1963ء – پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کے تعین پر اتفاق

ولادت
– 1923ء – مشتاق احمد یوسفی پاکستانی مصنف، اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد بہ مقام یوسفی ٹونک راجستھان
– 1940ء – مسعود اختر پاکستانی ورسٹائل ٹی وی اداکار

وفات
818 – شہادت امام علی رضا(ع)
– 2019ء – عابد علی(اداکار)،لیجنڈ اداکار پاکستان ٹیلی وژن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button