تازہ ترینتحریکخبریں

شہباز گل پر تشدد میں ملوث اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے : فیصل چوہدری

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری کا کہا ہے کہ شہباز گل پر تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز گل کے معاملے پر سپریم کورٹ تک جائیں گے، پمز سرکار کا ہسپتال ہے ، ہمیں اس پر اعتماد نہیں، شہباز گل کی حالت ٹھیک نہیں ، پولیس کو توہین عدالت کے نوٹس ہونے چاہئیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button