تازہ ترینخبریںسپورٹس

اسلامی یکجہتی گیمز :ہائی جمپ میں پاکستان کا نیا ریکارڈ

ترکیہ کے شہر قونیہ میں ہونے والی اسلامی یکجہتی گیمز کے ہائی جمپ مقابلے میں پاکستان کے شہروز خان نے  چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔

شہروز خان نے ہائی جمپ میں 2.14 میٹر اونچی جمپ لگائی جس کے ساتھ انہوں نے  نیا قومی ریکارڈ بھی بنالیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ 2.07 میٹر کا شہروز خان کے نام ہی تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button