تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

این اے 24 چارسدہ سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

قومی اسمبلی کے حلقہ 24 چارسدہ سے ضمنی الیکشن کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں۔

عمران خان کے کورننگ امیدوار کے طور پر سابق ایم این اے فضل محمد خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

اس حلقے پر پی ٹی آئی کا پی ڈی ایم امیدوار ایمل ولی خان سے مقابلہ ہے، فضل محمد خان نے حریف امیدوار کو تاریخی شکست دینے کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللّٰہ ضمنی انتخابات سے پہلے ہی جنرل الیکشن کا اعلان ہوجائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button