تازہ ترینخبریںسیاسیات

مریم نواز کے بعد شہباز شریف کا بھی الیکشن کمیشن سے مطالبہ

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے شکوہ کیا ہے کہ عمران خان کو ان کے جارحانہ طرز عمل کے باوجود چھوٹ دی جا رہی ہے۔

وزیر اعظم نے منگل کو ایک ٹویٹ میں الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے زیر التوا غیر ملکی فنڈنگ کیس پر فیصلہ سنائے

انھوں نے لکھا ‘میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس پر طویل عرصے سے التوا کا شکار فیصلہ سنائے

یاد رہے کچھ ایسا ہی مطالبہ گزشتہ روز مریم نواز نے بھی اپنے ایک بیان میں الیکشن کمیشن سے کیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button