تازہ ترینخبریںپاکستان

آئی ایم ایف کی شرط: بجلی مزید مہنگی کرنے کی تجویز

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل درآمد کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں بھجوا دی

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل درآمد مکمل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں، بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی۔

وفاقی حکومت نے یکساں ٹیرف کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروائی ہے، نیپرا کی جانب سے وفاقی حکومت کی درخواست پر کل سماعت ہوگی، سماعت کے بعد فیصلہ نوٹی فکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوایا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button