انتخاباتتازہ ترینخبریں

پی ٹی آئی کے کارکن سے تقریباً 200 شناختی کارڈ برآمد، پولیس

لاہور کی فیکٹری ایریا پولیس نےخالد سندھو نامی پی ٹی آئی کے ایک کارکن کو گرفتار کیا ہے، جس کے قبضے سے200 شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزم خالد سندھو پی پی 168 میں شناختی کارڈز کے ذریعے ووٹ خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم نے پی پی 168 میں مخلتف یوسیز میں ووٹروں کے شناختی کارڈ لے کر انہیں پیسے دیے۔

ملزم نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے پی پی 168 کی مختلف یوسیز کے ان افراد کو 2 سے 3 ہزار روپے فی ووٹرز دینا تھے اور ان لوگوں سے ووٹ خرید کر پی ٹی آئی کو ڈلوانا تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button