اہم واقعات

12 جون کے اہم واقعات

واقعات

2005ء نیپال نے بھارتی ٹیلی ویژن کی نشریات پر سے پابندی ختم کی

ولادت
-1868ء – ثناء اللہ امرتسری، معروف عالم دین تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔
– 1924ء – جارج ایچ ڈبلیو بش، امریکی صدر
– 1929ء – ڈاکٹر جمیل جالبی (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی) بمقام علی گڑھ
– 1912ء – اختر حسین رائے پوری، نامور ترقی پسند نقاد، ماہرِ لسانیات، افسانہ نگار اور مترجم تھے۔

وفات
2003ء – گریگوری پیک، امریکی اداکار
– 1977ء – شکیل احمد، براڈ کاسٹر
– 1997ء – آنند نرائن ملا انجمن ترقی اردو ہند کے صدر اور ممتاز شاعر

تعطیلات و تہوار
1889ء فلپائن کا یوم آزادی
1990ء روس کا یوم آزادی
محنت کش بچوں کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button