اہم واقعات

11 جون کے اہم واقعات

واقعات

1978ء – جامعہ کراچی کے طالب علم الطاف حسین نے آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائیزیشن کا آغاز کیا۔
جون 2008ء پاک افغان سرحد کے قریب امریکی فضائی حملے میں دس سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے حکومت پاکستان نے امریکی حملے کی مذمت کی
2008ء ناروے میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی
1938ء قوم پرست چینی حکومت نے جاپانی فوجوں کو روکنے کے لیے دریامیں سیلاب پیدا کر دیا جس سے پانچ لاکھ سے نو لاکھ کے درمیان افراد ہلاک ہوئے
1892ء آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پہلا فلم اسٹوڈیو قائم کیا گیا

ولادت
1811ء – ویسارین بیلنسکی (روسی مصنف، نقاد، فلسفی)

وفات
1979ء – جان وین، امریکی اداکار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button