
اہم واقعات
10 جون کے اہم واقعات
واقعات
1967ء اسرائیل اورشام جنگ بندی پر رضامندہوئے
1967ء سوویت یونین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کیے
1940ء جنگ عظیم دوم:اٹلی نے فرانس اور برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
1940ء جنگ عظیم دوم:کینیڈا نے اٹلی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
1934ء سوویت یونین اور رومانیہ کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے
ولادت
1921ءپرنس فلپ، ڈیوک آف ایڈنبرا ، ملکہ الزبتھ II کے شوہر تھے۔(و،9 اپریل 2021ء)
وفات
1967ء – سپینسر ٹریسی، امریکی اداکار