تازہ ترینخبریںسیاسیات

سیاستدان، جرنیلز، ججز اور بیوروکریٹس کی تنخواہیں آدھی کردی جائیں

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ سیاسی، عسکری اور عدالتی اشرافیہ کی ناکامیوں کوعام لوگ کیوں برداشت کریں؟

ان کا کہنا ہے کہ یہ مذاق ختم ہونا چاہیے، عام آدمی کو پیٹ پر پتھر باندھنے پر مجبورنہ کیا جائے، سیاستدانوں، جرنیلوں، ججوں اور  سینیئر بیوروکریٹس کی تنخواہیں آدھی کردی جائیں۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ سیاستدانوں،جرنیلوں، ججوں، بیوروکریٹس سے مفت سہولیات اور مراعات واپس لی جائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button