تازہ ترینتحریک عدم اعتمادخبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی۔

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک، صوبائی سینئر نائب صدر خوشدل خان ایڈوکیٹ، ایم پی اے شگفتہ ملک اور متحدہ اپوزیشن کے دیگر نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی۔

تحریک عدم اعتماد پر 20 سے زیادہ اراکین کے دستخط ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button